Urdu Novels Universe

A Universe of Endless Stories Awaits You

Naseeb ki lakeer by Bisma Shehbaz

محبتبعض اوقات پہلی ملاقات سے شروع نہیں ہوتی۔ بعضمحبتیں ایک دعا سے جنم لیتی ہیں۔ اوربعض دعایئں برسوں تک آسمان اور زمین کے درمیان معلق رہتی ہیں، یہاں تک کے اللہانہیں اپنے وقت پر قبول کرتا ہے۔ ناصیب کی لکیر ایسی ہی ایک دعا کی داستان ہے۔  یہ زارا حسنین Read more…

qasas by Musfirah Zubair

 دو خاندان۔ دو دشمنیاں۔ ایک ایسی جنگ جو برسوں سے  خاموشی سے جاری تھی۔ ایک طرف، مغل خاندان کی طاقت، سیاست اور جرم میں لپٹی ہوئی سلطنت۔ دوسری طرف، کیانی خاندان کے وہ لوگ جنہوں نے اپنی زندگیاں انصاف اور فرض کے نام کر دی تھیں۔ کہانی اُس وقت نیا موڑ لیتی Read more…