emotional
Naseeb ki lakeer by Bisma Shehbaz
محبتبعض اوقات پہلی ملاقات سے شروع نہیں ہوتی۔ بعضمحبتیں ایک دعا سے جنم لیتی ہیں۔ اوربعض دعایئں برسوں تک آسمان اور زمین کے درمیان معلق رہتی ہیں، یہاں تک کے اللہانہیں اپنے وقت پر قبول کرتا ہے۔ ناصیب کی لکیر ایسی ہی ایک دعا کی داستان ہے۔ یہ زارا حسنین Read more…
