afsana
mune ki saalgira by sumaira hameed
سمیرا حمید سے کون واقف نہیں؟ اور ان کے طرزِ تحریر کا کون متعارف نہیں؟ مجھے سمیرا کے افسانے زیادہ پسند ہیں۔ حال ہی میں ان کا افسانہ “منے کی سالگرہ” پڑھا۔ جذبات سے بھرپور ایک چھوٹی سی کہانی جو خاص ترتیب سے آگے بڑھتی ہے۔ اور خوبصورت سا سبق Read more…
