Urdu Novels Universe

A Universe of Endless Stories Awaits You

Naseeb ki lakeer by Bisma Shehbaz

محبتبعض اوقات پہلی ملاقات سے شروع نہیں ہوتی۔ بعضمحبتیں ایک دعا سے جنم لیتی ہیں۔ اوربعض دعایئں برسوں تک آسمان اور زمین کے درمیان معلق رہتی ہیں، یہاں تک کے اللہانہیں اپنے وقت پر قبول کرتا ہے۔ ناصیب کی لکیر ایسی ہی ایک دعا کی داستان ہے۔  یہ زارا حسنین Read more…

mune ki saalgira by sumaira hameed

سمیرا حمید سے کون واقف نہیں؟ اور ان کے طرزِ تحریر کا کون متعارف نہیں؟  مجھے سمیرا کے افسانے زیادہ پسند ہیں۔ حال ہی میں ان کا افسانہ “منے کی سالگرہ” پڑھا۔ جذبات سے بھرپور ایک چھوٹی سی  کہانی جو خاص ترتیب سے آگے بڑھتی ہے۔ اور خوبصورت سا سبق Read more…