Urdu Novels Universe

A Universe of Endless Stories Awaits You

Ghunghru by Rukhsar Aijaz

یہ کہانی ہےانتقام کی؛ محبت اور اس کے انجام کی، ضمیر کی ملامت کی،ایک خاموش جنگ انتقام کی اور ایک طوائف کی جو باہر کی دنیا سے آنےوالے مرد کی محبت بھری باتوں میں آکراپنی دنیا کو خیرآباد کہہ دیتی ہے۔ کوٹھا طوائف کی زینت ہوتا ہے وہاں سے نکلنے Read more…

bnd drwazy k us paar BY Zain Ali

کہانی دو دوستوں اور ایک دوست کے ابا کے گرد گھومتی ہے۔ماضی کےکچھ کالے گہرے راز ہیں جو انکے حال کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ بند دروازوں کے پار ایک خوفناک راز پر مبنی ایک سسپنس سے بھری اور ڈراونی کہانی ہے۔ چھپے ہیں کون سے راز بند دروازوں کے Read more…

Zainab by Tayyaba Sajid

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو عام شکل و صورت کی تھی جسے اس کی آنکھیں خوبصورت بناتی تھیں جسے اس دنیا نے جینے نہیں دیا جس نے اس ظالم دنیا کا سامنا کیا جو ہمت ہار بیٹھتی تھی جس نے ہمت کا مطاہرہ کیا زینب از طیبہ Read more…

Nai ejadat by Bint e Mariam

  ”ماں بی میں نے دریاں بچھوا دی ہیں“ ۔۔۔۔ سر پہ ٹکے دوپٹے کا پلو آگے سے مضبوطی سے تھامے اس نے انہیں گویا مطلع کیا۔ ”اور ہاں تسبیح اور گٹھلیاں بھی رکھوا دیں ہیں اور کوئی حکم ؟“ ”ہاں ٹھیک ہے ماہ رخ ۔۔۔ کونڈوں کا کیا ہوا Read more…

Aag or khoon by Maleeha Jabeen

ہم نے اپنی ہوش میں پہلی دفعہ ایسا کٹھن اور اوسان خطا کر دینے والا وقت دیکھا۔ ایک ایسا وقت جب دنیا ظلم کے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے، زمانہ جہالت واپس آگیا ہے۔ اور ہم بت پرستی کے زمانے میں ہیں۔ بس فرق اتنا ہے Read more…

Kese Wafa py Kar len Yaqeen by Esha Afzal

  اکثر اوقات ہمیں جو کہانیاں پڑھنے کو ملتی ہیں اس کا مرکزی کردار لڑکی ہی ہوتی ہے لیکن اس ناول کا مرکزی کردار ایک لڑکا ہے صالح اپنے نام کی طرح ایک صالح اور سلجھا ہوا شخص جو اپنے ماضی میں الجھا ہوا ہے ۔  یہ کہانی ہے صالح Read more…