Complete Novels
khushian lout ai hein by Farhat Jabeen
The novel is available for download in PDF format and can also be read online. Click the links below to download the PDF or read the novel for free online. For a better experience, click Read more…
1 Comment
Aqsa Akbar · September 26, 2023 at 10:12 am
رویو آن عشق بے خبر
یہ ایک قسط وار ناول ہےجوکہ بہت انٹرسٹنگ ہے ۔یہ ایک ایجنٹ بیس اسٹوری ہے ایجنٹ لڑکا نہیں ہے 0 لڑکی ہے جو کہ بہت ظالم ہے اور پولیس والوں سے خار کھاتی ہے اس کے مطابق پولیس کوئ کام وقت پہ نہیں کرتی جو کہ ٹھیک بھی ہے 😂اب اس کو ایک کیس ملا ہے جو پولیس کے ساتھ کرنا اب وہاں کے پولیس آفیسر نے اپنی انا کا مسئلہ بنا لیا ہے ایک عورت کے ساتھ کام کرنا بہت سسپنس فل ہے یہ گرپ بھی بہت اچھی ہے رائٹر کی تسلسل بھی اچھا ہے ڈائلاگ بھی اچھے ہیں اب دیکھتے ہیں نیکسٹ کیا ہوتا ہے