Urdu Novels Universe

A Universe of Endless Stories Awaits You

Nai ejadat by Bint e Mariam

  ”ماں بی میں نے دریاں بچھوا دی ہیں“ ۔۔۔۔ سر پہ ٹکے دوپٹے کا پلو آگے سے مضبوطی سے تھامے اس نے انہیں گویا مطلع کیا۔ ”اور ہاں تسبیح اور گٹھلیاں بھی رکھوا دیں ہیں اور کوئی حکم ؟“ ”ہاں ٹھیک ہے ماہ رخ ۔۔۔ کونڈوں کا کیا ہوا Read more…

Aag or khoon by Maleeha Jabeen

ہم نے اپنی ہوش میں پہلی دفعہ ایسا کٹھن اور اوسان خطا کر دینے والا وقت دیکھا۔ ایک ایسا وقت جب دنیا ظلم کے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے، زمانہ جہالت واپس آگیا ہے۔ اور ہم بت پرستی کے زمانے میں ہیں۔ بس فرق اتنا ہے Read more…

Kese Wafa py Kar len Yaqeen by Esha Afzal

  اکثر اوقات ہمیں جو کہانیاں پڑھنے کو ملتی ہیں اس کا مرکزی کردار لڑکی ہی ہوتی ہے لیکن اس ناول کا مرکزی کردار ایک لڑکا ہے صالح اپنے نام کی طرح ایک صالح اور سلجھا ہوا شخص جو اپنے ماضی میں الجھا ہوا ہے ۔  یہ کہانی ہے صالح Read more…

Deeda e bedaar by Saba Attaullah

یہ وطن سے محبت کرنے والوں کی کہانی ہے۔ جو موجوده مشکلات سے ڈر گئے ہیں۔ جنہیں گردش ایام کا خوف ستانے لگا ہے۔ جن کے کان حب الوطنی کے نغموں کے لیے بہرے ہونے لگے ہیں۔ جن کے ذہن میں عرض پاک کو سوچ کر سرسبزوشاداب باغ کی جگہ Read more…

Adhi kahani phr sahi By Syeda Atika Bukhari

آدھی کہانی پھر سہی، سیدہ عاتکہ بخاری کا تیسرا ناول ہے۔ اس سے پہلے مصنفہ دو ناول اور کئی ناولٹ لکھ چکی ہیں۔ یہ ناول صندل حویلی اور اس کے مکینوں کے گرد گھومتا ہے۔  اس ناول پر مایا شیخ کا تبصرہ ملاحضہ فرمائیے ہلکے پھلکے انداز میں شروع ہونے Read more…

Sehr e Meerakh by Aiman Jawed

ایک ایسی جنگ جس میں نہ تلوار ہے نہ ہی تیروں کا وار، جس میں ہے انسان اور اس کی خود بے حسی اور جلن کا انتقام، خوبصورت رشتے حسین چہرے اپنے اندر لیے ہے کونسے راز؟ داستان محبت کی کیا پوری ہوسکے گی ایک حسین اختتام کے ساتھ؟ ابھی پڑھیے، Read more…