Raah e noor is a famous afsana by Sumaira Hameed. Sumaira Hameed is a popular Pakistani novelist, best known for her Urdu novels and short stories that often explore themes of love, relationships, spirituality, and social issues. She has gained significant recognition for her unique storytelling style, blending emotional depth with intriguing plots.
راہِ نور از سمیرا حمید
تبصرہ : ایمانِ عائشہ 🌸
What a beautiful Inspirational n full of hopes Story
ناول کا آغاز ہی بہت شاندار لائن سے ہوا “ زندگی کی محراب پہ لکھی تحریر کا پہلا لفظ “ موت “ ہے اس لائن کو پڑھ کے مجھے لگا سٹوری سیڈ نہ ہو پھر اینڈ پڑھا تو سب کو ہنستے مسکراتے پایا تو تھوڑی تسلی ہوئی ۔۔۔۔
اور سٹوری کیا تھی امیدوں کا پورا جہان تھا اس کہانی میں کتنی خوبصورتی سے سمیرا آپی نے بتایا کہ ہر چیز اللّٰہ کی امانت ہے کوئی چھوڑ کے چلا جائے تو اس کے پیچھے روگ لے نہ بیٹھ جاؤ خود کشی جیسا حرام طریقہ نہ اپناؤ موت کو یاد کرنا عبادت ہے اور موت کی چاہ کرنا گناہ ہے اس ایک لائن میں کہانی کی جان ہے
میں اس کہانی کو پڑھتے ہوئے بہت روئی اسپیشلی ان لائینز پہ
اک ماں میری او پیاری …..
اس ماں نال میری یاری …..
میرا دل تے میری حیاتی ……
اس ماں توں جند واری ….
آج سارا دن میں یہی پڑھتی رہی اور اس کے علاوہ یہ لائینز
“زندگی دی چار ہی گلاں ……. ایک ماں پیاری ….. ایک باپ دلارا ….. اک مائی جائی ‘ اک ماں جایا…….
چار دن دی زندگی ‘ زندگی دی چار گلاں …… اک ماں پیاری …… اک ماں دلاری ……. اک ماں ، اک ماں ……”
ہم لوگ اپنے غم کو سب سے بڑا سمجھتے ہیں کہتے ہیں ہمارے ساتھ تو ظلم کی انتہا ہوگئی پر ہم باہر نکلیں لوگوں کے اندر جھانکیں تو احساس ہوتا ہے کیسے کیسے عظیم لوگ ہیں جو غم کے پہاڑ سینوں میں دبائے مسکراہٹ لبوں پہ سجائے دُکھی لوگوں کے لیے مرہم کا ساماں بنے ہوئے ہیں جیسے بھولو پہلوان جیسے امام دین ان جیسے اچھے لوگوں کی وجہ سے یہ دنیا ابھی چل رہی ہے۔۔۔۔
زندگی میں آزمائش یا غم آنے کا مطلب یہ نہیں کہ اب ہم حرام طریقے سے موت کو گلے لگا لیں انسان اتنا ارزاں تو نہیں کہ وہ ایسے کم ہمتی کا مظاہرہ کرے ایسے ہی ابراہیم ، طلال اور ہادی نے کم ہمتی دکھائی لیکن ابراہیم کو امام دین ، طلال اور ہادی کو ابراہیم مل گیا اور وہ زندگی کی طرف لوٹ آئے اب وہ بھی دُکھی دلوں کی مرہم پٹی کریں گے ان کو بتائیں کہ زندگی اللّٰہ کی نعمت ہے اور آسمان کی وسعت گواہ ہے کہ انسان پہ اللّٰہ کی رحمت بے حساب ہے ہر چیز اللّٰہ کی امانت ہے پھر ہم کیوں کچھ چھن جانے پہ دنیا تیاگنے پہ آ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔؟
صالحہ نور ہمت و حوصلے اور صبر کی زندہ مثال میرے پاس الفاظ نہیں ہیں صالحہ نور جیسے لوگوں کے لیے اتنا ظرف اور حوصلہ کچھ لوگ واقعئ ٹھنڈے میٹھے پانی کے طرح ہوتے ہیں جیسے صالحہ نور ۔۔۔۔
کچھ لوگ فرعون صفت بعغض اور کینے میں لوگوں کے گھر خون کی ندیاں بہاتے یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ اللّٰہ کی لاٹھی بے آواز ہے ہادی ،بھولو پہلوان کے گھر کو اجاڑنے والے لوگ صالحہ پہ تیزاب پھیکنے والے لوگ یہ کیوں بھول گے کہ اوپر ایک رب بھی ہے اور جب مظلوم اپنا فیصلہ اللّٰہ پہ چھوڑتا ہے تو پھر اللّٰہ کے عذاب سے بچنا نا ممکن ہے ۔۔۔۔
موت برحق ہے پر موت کے لیے دعائیں مانگنا گناہ ہے اور اس میں سمیرا آپی نے یہی بتایا کہ آزمائشوں کا ڈٹ کے مقابلہ کریں مرہم بنیں انسانیت کی خدمت کریں اللّٰہ کو راضی کریں ۔۔۔
ابراہیم ، ہادی اور طلال کا بچیوں کے ساتھ گھوڑا گاڑی کی ریس
That’s was the splendid part in the story ۔۔۔
لڑکیوں کو سب چلانا آنا چاہئیے ، چاہے وہ گاڑی ہو ، جہاز یا گھوڑا گاڑی اور اینڈ پہ تینوں کی جیت it’s too natural
ہنسی خوشی کا امتزاج میں روئی بھی اور روتے ہوئے ہنسی بھی ہمشہ کی طرح سمیرا آپی کا ناول ہمت ، حوصلے ، امید ،خوابوں سے بھرا ہوا تھا انسان کو ہمت دلاتا امید دلاتا آزمائشوں پہ صبر کریں یہ بتاتا ہوا تھا اور انسانیت سے محبت کرو انسانیت کی خدمت کرو جیسی مثالوں سے بھرا ہوا تھا ۔۔۔۔۔
♥️Awesome splendid Novel as always
Key Highlights of Sumaira Hameed’s Work:
-
Novels: She has written several novels, many of which are serialized in Urdu digests like Shuaa and Kiran. Her novels often depict complex human emotions and societal norms.
- Popular novels include:
- Tawaf e ishq
- wali
- Yaram
- Popular novels include:
she is an old author, and this is her latest work for our platform. She has penned several renowned novels that have captivated her readers. Her unique writing style makes her novels a favorite among readers.
The novel is available for download in PDF format and can also be read online. Click the links below to download the PDF or read the novel for free online. For a better experience, click on the image to zoom in.
Welcome to Urdu Novels Universe, the ultimate destination for avid readers and talented authors. Immerse yourself in a captivating world of Urdu literature as you explore an extensive collection of novels crafted by creative minds. Whether you’re seeking romance, mystery, or adventure, our platform offers a wide range of genres to satisfy your literary cravings.
Authors, share your literary masterpieces with our passionate community by submitting your novels. We warmly invite you to submit your work to us via email at urdunovelsuniverse@gmail.com. Our dedicated team of literary enthusiasts will review your submissions and showcase selected novels on our platform, providing you with a platform to reach a wider audience.
For any inquiries or feedback, please visit our Contact Us page here. Embark on a literary adventure with Urdu Novels Universe and discover the beauty of Urdu storytelling
Read Online
Download Links
Writer's other novels:
- chand raat by Samavia Khan
- naveed e eid by Aneeza Syed
- letter box by Asiya Raees khan
- Behind closed doors by Ifra Parvaiz
- ek raat ka safar by Syeda Noor ul Ain
0 Comments