Urdu Novels Universe

A Universe of Endless Stories Awaits You

دسمبر کی بارش از قلم ارفع علی محبت پہ مبنی ایک خوبصورت سا ناولٹ یہ کہانی عارف اور اقصیٰ کی محبت کے گرد گھومتی ہے عارف جس کو اقصیٰ سے پہلی نظر میں محبت ہوجاتی ہے یہ کہانی ہے دسمبر کے خوبصورت موسم پہ یہ چھوٹا سا ناولٹ ہمیں بہت  کچھ سیکھا دیتا ہے کچھ لوگوں کو ہم سے محبت ہوتی ہے لیکن وہ لفظوں میں اظہار نہیں کرتے کچھ لوگوں کو مجبوریاں ہوتی ہیں ہمیں کبھی بھی لوگوں سے بدگمان نہیں ہونا چاہیے بدگمانی میں ہم اپنے سے دور چلے جاتے ہیں اس ناولٹ میں ہمیں یہ بتایا گیا ہے کہ کبھی بھی لوگوں سے بدلا لینے میں اتنا آگے نہیں جانا چاہے کہ اپنا ہی برا کر لیں یہ کہانی ہے بیٹیوں کی مرضی پہ شادی کے لیے رضا مندی بیٹیوں کا حق ہے بلاوجہ ان پہ اپنے فیصلے نہیں تھوپنے چاہیے اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ اگر محبت سچی ہو تو معجزے ہو ہی جاتے ہیں رائٹر کا انداز بیان اچھا تھا انتہائی اہم موضوع پہ بہت سلجھا ہوا لکھا ہے کہانی اور پلاٹ بھی اچھا تھا ایک چھوٹا سا خوبصورت ناولٹ لیکن بہت ہی پر مزہ اچھوتا سا۔۔

Welcome to Urdu Novels Universe, the ultimate destination for avid readers and talented authors. Immerse yourself in a captivating world of Urdu literature as you explore an extensive collection of novels crafted by creative minds. Whether you’re seeking romance, mystery, or adventure, our platform offers a wide range of genres to satisfy your literary cravings.

Authors, share your literary masterpieces with our passionate community by submitting your novels. We warmly invite you to submit your work to us via email at urdunovelsuniverse@gmail.com. Our dedicated team of literary enthusiasts will review your submissions and showcase selected novels on our platform, providing you with a platform to reach a wider audience.

For any inquiries or feedback, please visit our Contact Us page here. Embark on a literary adventure with Urdu Novels Universe and discover the beauty of Urdu storytelling

Read Online

Writer's other novels:


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *