afsana
Yh Jurm Sada mere Hisabon mn rhy ga BY Bint e Mariam
Read Online صوبہ سرحد ، ضلع ایبٹ آباد کے حسین گاؤں کاکول کے آسمان پر آج کالے بادل چھائے ہوئے تھے۔ ہر سو سکون ہی سکون چھایا ہوا تھا۔ پانی سے لدے بادل کسی بھی پل برسنے کو تیار تھے۔ وقفے وقفے سے بجلی چمکتی اور کچھ ہی ساعتوں Read more…






