Urdu Novels Universe

A Universe of Endless Stories Awaits You

Ghunghru by Rukhsar Aijaz

یہ کہانی ہےانتقام کی؛ محبت اور اس کے انجام کی، ضمیر کی ملامت کی،ایک خاموش جنگ انتقام کی اور ایک طوائف کی جو باہر کی دنیا سے آنےوالے مرد کی محبت بھری باتوں میں آکراپنی دنیا کو خیرآباد کہہ دیتی ہے۔ کوٹھا طوائف کی زینت ہوتا ہے وہاں سے نکلنے Read more…

bnd drwazy k us paar BY Zain Ali

کہانی دو دوستوں اور ایک دوست کے ابا کے گرد گھومتی ہے۔ماضی کےکچھ کالے گہرے راز ہیں جو انکے حال کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ بند دروازوں کے پار ایک خوفناک راز پر مبنی ایک سسپنس سے بھری اور ڈراونی کہانی ہے۔ چھپے ہیں کون سے راز بند دروازوں کے Read more…

Kese Wafa py Kar len Yaqeen by Esha Afzal

  اکثر اوقات ہمیں جو کہانیاں پڑھنے کو ملتی ہیں اس کا مرکزی کردار لڑکی ہی ہوتی ہے لیکن اس ناول کا مرکزی کردار ایک لڑکا ہے صالح اپنے نام کی طرح ایک صالح اور سلجھا ہوا شخص جو اپنے ماضی میں الجھا ہوا ہے ۔  یہ کہانی ہے صالح Read more…

Deeda e bedaar by Saba Attaullah

یہ وطن سے محبت کرنے والوں کی کہانی ہے۔ جو موجوده مشکلات سے ڈر گئے ہیں۔ جنہیں گردش ایام کا خوف ستانے لگا ہے۔ جن کے کان حب الوطنی کے نغموں کے لیے بہرے ہونے لگے ہیں۔ جن کے ذہن میں عرض پاک کو سوچ کر سرسبزوشاداب باغ کی جگہ Read more…

Adhi kahani phr sahi By Syeda Atika Bukhari

آدھی کہانی پھر سہی، سیدہ عاتکہ بخاری کا تیسرا ناول ہے۔ اس سے پہلے مصنفہ دو ناول اور کئی ناولٹ لکھ چکی ہیں۔ یہ ناول صندل حویلی اور اس کے مکینوں کے گرد گھومتا ہے۔  اس ناول پر مایا شیخ کا تبصرہ ملاحضہ فرمائیے ہلکے پھلکے انداز میں شروع ہونے Read more…