Urdu Novels Universe

A Universe of Endless Stories Awaits You
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی
جو عام شکل و صورت کی تھی
جسے اس کی آنکھیں خوبصورت بناتی تھیں
جسے اس دنیا نے جینے نہیں دیا
جس نے اس ظالم دنیا کا سامنا کیا
جو ہمت ہار بیٹھتی تھی
جس نے ہمت کا مطاہرہ کیا
زینب از طیبہ ساجد 
زینب ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس نے اپنے حق کے لیے قدم اٹھایا ضروری نہیں کے ایک لڑکی جس کے پاس باپ اور بھائی جیسا مضبوط سہارا موجود نہیں تو وہ ہر زیادتی کو  چپ کرکے برداشت کرلے ۔اور سب سے بڑی زیادتی تو لڑکی کے ساتھ یہ ہے کہ اس کے ہی گھر والے اس کی عزت و آبرو کے دشمن ہو جائیں تب کسی زینب کو چپ نہیں رہنا چاہیے ہر زینب کو اپنے حق کے لیے اپنی عزت کی حفاظت کے لیے آواز اٹھانی چاہیے ۔ 
یہ کہانی ایک امید ہے کے اگر آپ سچے ہیں آپ کی نیت میں کھوٹ نہیں آپ کا کردار مضبوط ہے تو وہ وقت ضرور آہے گا جب وہ لوگ بھی آپ کے کردار کی گواہی دیں گے جو کبھی آپ کے کردار پر انگلی اٹھانے والوں  میں سب سے آگے ہوا کرتے تھے ۔ لیکن اس سے پہلے اپنے طرف اٹھنے والے ہاتھ ایک لڑکی کو خد روکنے ہوتے ہیں اپنے لیے آواز خد اٹھانی پڑھتی ہے ۔
مصنفہ کا اندازِ بیان بہت ہی بہترین ہے جس طرح انہوں نے آخر تک تجسّس کو برقرار رکھا اور ہر کردار کو جس انداز میں لکھا ہے وہ قابلِ تعریف اور قابلِ ستائش ہے ۔
~مایا شیخ

Welcome to Urdu Novels Universe, the ultimate destination for avid readers and talented authors. Immerse yourself in a captivating world of Urdu literature as you explore an extensive collection of novels crafted by creative minds. Whether you’re seeking romance, mystery, or adventure, our platform offers a wide range of genres to satisfy your literary cravings.

Authors, share your literary masterpieces with our passionate community by submitting your novels. We warmly invite you to submit your work to us via email at urdunovelsuniverse@gmail.com. Our dedicated team of literary enthusiasts will review your submissions and showcase selected novels on our platform, providing you with a platform to reach a wider audience.

For any inquiries or feedback, please visit our Contact Us page here. Embark on a literary adventure with Urdu Novels Universe and discover the beauty of Urdu storytelling

Read Online

Writer's other novels:


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *